17

سبزی فروش کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

ساہیوال(بیورو چیف) سبزی فروش کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا ہڑپہ کا رہائشی ارشاد حسین سبزی فروش علی الصبح سبزی لینے چیچہ وطنی جارہا تھا کہ 9 چک کے قریب دو کس نامعلوم مسلح افراد نے روک لیا اور اسلحہ کے زور پر30000 ہزار روپے ،موبائل فون اور شناختی کارڈ چھین کر فرار ہوگئے واردات کی اطلاع 15 پر کال کر کے دی تو متعلقہ پولیس چوکی ہڑپہ کے انچارج نے کہا کہ آپ کا جو بھی مسئلہ ہے یہاں چوکی آ کر بتائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں