53

سردی کی لہر12جنوری تک رہے گی،محکمہ موسمیات

سرگودھا (بیوروچیف) شدید دھند اور جاری سردی کی لہر 12جنوری تک ملک بھر میں موجود رہے گی میدانی علاقوں میں دھند اور سردی کے باعث موٹروے مختلف مقامات پر بند’ جبکہ ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہیں فضائی آلودگی کی شدت میں کمی آنے کیساتھ ساتھ رواں ہفتے میں پنجاب بھر کے کسی بھی علاقے میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے شدید سردی کے باعث لوگوں کی اکثریت نمونیا اور دیگر بیماریوں میں مبتلا ہورہی ہے جس کی وجہ سے ہسپتالوں میں مریضوں کا رش دیکھنے میں آرہا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں