66

سرکاری اداروں سے 853 ارب نہ ملنے پر PSO کے ڈوبنے کا خدشہ

اسلام آباد(بیوروچیف)پاکستان کے ریاست کی ملکیت میں ادارے پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او)کے ڈوب جانیکا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ اس کے قابل وصول رقوم کا حجم 853ارب روپے تک پہنچ گیاہے جس کا بنیادی سبب سوئی ناردرن گیس کا ایل این جی کی درآمد کی مد میں572ارب روپے کا نادہند ہونا ہے۔ اس قطار میں دوسرا نمبر تونائی کے شعبے کا ہے جس پر پی ایس او کے187ارب روپے واجب الادا ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں