20

سرکاری رقبہ پر قبضہ کرنیوالے قانون کی گرفت میں آگئے

کمالیہ(نامہ نگار) سرکاری رقبہ پر قبضہ کرنے پر مقدمہ درج۔ تفصیل کے مطابق محمد اکرم پٹواری نے کمالیہ پولیس کو بتایا کہ ریاض نامی شخص نے اپنے مزید 51 ساتھیوں کے ہمراہ اسلحہ کے زور پر سرکاری رقبہ پر قبضہ کیا اور اس کی چار دیواری کروا کر اسے اپنا رقبہ ظاہرکیا۔ کمالیہ پولیس نے تحریری درخواست ملنے پر مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں