27

سرکاری محکموں میں لیگی عہدیداران کو پروٹوکول ملنا شروع

سرگودھا (بیوروچیف) سرکاری محکموں میں ن لیگی عہدیداران اور ارکان اسمبلی کو فُل پروٹوکول ملنا شروع ہوچکا ہے ذرائع کے مطابق سرکاری افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ن لیگ کے ارکان اسمبلی اور عہدیداران کے جائز کام کرنے میں کسی قسم کی رکاوٹ نہ ڈالیں اور ان کاموں کو ترجیح بنیادوں پر کروایا جائے جس کے بعد افسران نے سرکاری اداروں میں ان عہدیداران اور ارکان اسمبلی کو پروٹوکول دینا شروع کردیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں