سرگودہا (بیوروچیف) الیکٹرانک میڈیا کیمرہ مین ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 2023ـ24کا عمل مکمل کرلیا گیا۔محمد کاشف صدر اور رشیدرانا جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق الیکٹرانک میڈیا کیمرہ مین کے سالانہ انتخابات کیلئے محمد ظہیر خان اور شیخ عابد نفیس کی زیر پرستی ووٹنگ کروائی گئی۔ صدر کے لئے محمد کاشف اور فیضان خان عرف سنی باوا، جنرل سیکرٹری کیلئیرشید رانا اور شہزادہ عمران کے رمیان مقابلہ ہوا۔ تمام کیمرہ مینوں نے اپنا حق رائے دیہی استعمال کرتے ہوئے ووٹ کاسٹ کئے۔ ووٹنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد محمد ظہیر خان اور شیخ عابد نفیس نے ووٹنگ کی گنتی کا عمل مکمل کرنے کے بعد حتمی فیصلہ سنایا
20