19

سرگودھا سمیت دنیا بھر میں گردوں کا عالمی دن منایا گیا

سرگودھا (بیوروچیف) سرگودھا سمیت دنیا بھر میں گردوں کا عالمی دن منایا گیا اس دن کا مقصد گردوں کے مختلف امراض کے بارے میں لوگوں میں آگاہی پیدا کرنا ہے سرگودھا سمیت ملک بھر میں ناقص پانی کے استعمال کی و جہ سے لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہو ر ہے ہیں اس دن کو منانے کا مقصد لوگوں میں شعور کو اجاگر کرنا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں