33

سرگودھا میں تجاوزات کیخلاف مہم کا آغاز

سرگودھا (بیوروچیف) سرگودھا میں تجاوزات کیخلاف بھرپور مہم کا آغاز کردیا گیا ہے کمشنر سرگودھا کی سربراہی میں تجاوزات کے خاتمہ کیلئے اینٹی انکروچمنٹ عملہ کو متحرک کرنے کیساتھ ساتھ ان کی معاونت کیلئے متعلقہ تھانوں کی پولیس کو بھی کہا گیا ہے تاکہ تجاوزات کے خاتمہ میں مدد مل سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں