20

سرگودھا میں خانہ ومردم شماری کا تیسرا مرحلہ شروع

سرگودہا (بیوروچیف) ڈویژن کے چاروں اضلاع میں جاری خانہ ومردم شماری کادوسرا مرحلہ مکمل ‘تیسرا مرحلہ شروع ہو چکاہے جس کے دوران شمارکنندگان گھر گھر جا کرانٹرویو کر رہے ہیں او رشہریوں کی جانب سے ایپ کے ذریعے از خود کی جانے والی رجسٹریشن کی تصدیق کر رہے ہیں ۔ یہ بات کمشنر محمد اجمل بھٹی کی زیر صدارت جاری جائزہ اجلاس میں بتائی گئی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں