26

سرگودھا کے مختلف حلقوں میں ن لیگ کی ٹکٹوں کی تقسیم پرانتشار

سرگودھا (بیورو چیف) سرگودھا کے مختلف حلقوں میں ن لیگ کی ٹکٹوں کی تقسیم پر انتشار بڑی تیزی سے پھیلا ہوا ہے مختلف قومی و صوبائی اسمبلی کے حلقوں پر مسلم لیگی سابق ایم پی ایز’ ایم این اے کے امیدوار نظر آرہے ہیں جبکہ سابقہ ایم این اے آزاد گروپ کے طور پر بھی میدان سیاست میں قسمت آزما رہے ہیں ابھی تک ن لیگ نے ٹکٹوں کا فیصلہ نہیں کیا جونہی ٹکٹوں کی تقسیم ہوگی تو ن لیگ کے حقیقی امیدوار سامنے آسکیں گے ٹکٹوں کے حصول کیلئے جس طرح ن لیگ کے امیدوار میدان سیاست میں ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں