22

سمندری’امیدواروں کی طرف سے نامزدگی کاغذات جمع کروانیکا عمل مکمل

سمندری(بیورو چیف )پنجاب اسمبلی کے الیکشن کیلئے امیدواران کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا عمل مکمل ھوگیا، پی پی 103 اور پی پی 104سے 36 امیدواران نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے جن میں پی پی 103 سے اہم امیدوران میں چوہدری ندیم ضیا ، چوہدری سعید احمد ، چوہدری صفدر الرحمن ، چوہدری عارف محمود گل، رانا فاروق سیعد خاں اور چوہدری فاروق ارشد شامل ہیں جبکہ پی پی 104 سے جن امیدوران نے کاغذات جمع کروائے ہیں ان میں را کاشف رحیم خاں ، رانا بلال فاروق ، چوہدری محمد اسلم ، چوہدری ناجی گجر ، چوہدری عادل پرویز گجر ، چوہدری نبیل نبی ، حافظ سفی الرحمن شامل ہیں پی پی 103 سے 19 امیدواران نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں