19

سمندری اکیڈمی کے باہرسے2موٹرسائیکلیں چوری

سمندری(بیورو چیف ) سمندری اکیڈ می کے با ہرسے دو موٹر سائیکلیں چوری ، تفصیلات کے مطا بق نا معلوم چور اذان اکیڈمی سر کلر روڈ بالمقابل چرچ کے سا منے سے مو ٹر سائیکل نمبری ANU/2203ماڈل 2023اور سجاد علی کی مو ٹر سائیکل ہنڈا اپلا ئیڈ فار لاری اڈا کے قریب اکیڈمی کے باہر سے چور موٹر سائیکل چوری کر کے لے گئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں