29

سمندری روڈ پیر ظاہر دربار کے قریب نشئی کی نعش برآمد

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقہ سمندری روڈ پر ظاہر پیر دربار کے قریب نامعلوم نشئی کی نعش برآمد’ پولیس نے شناخت نہ ہونے پر نعش کو تحویل میں لیکر الائیڈ ہسپتال شعبہ اناٹامی میں رکھوا کر متوفی کے ورثاء کی تلاش شروع کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں