65

سمندری میں مسلح ڈاکوئوں نے ”ات ” مچا دی

سمندری (بیوروچیف)ڈاکو2مو ٹر سائیکل اور رکشہ موٹر سائیکل چھین کر فرار ، تفصیلات کے مطا بق فر یاد مسیح سے اسلحہ کے زور پر ڈاکوئوں نے اسکا موٹر سائیکل رکشہ نمبر ی ایف ڈی کے 6308 مالیت 2لا کھ 20ہزار روپے عمران سے اڈا سلو نی جھال پر اسکا اپلائیڈ فار مو ٹرسائیکل نقدی و مو بائل مالیت3لاکھ روپے نا صر علی سے 204گ ب کے قر یب سے مو ٹرسائیکل نمبر ی اے یو ایچ 6435 ما لیت 2لاکھ 35ہزار روپے سہیل علی سے ساہیوال روڈ پر اسلحہ کے زور پر 30ہزار نقدی محمد رشید سے قاسم روڈ پر نقدی12ہزار جبکہ وسیم اکرم سر کلر روڈ پر واقع اسکی کی دوکان 2کس نامعلوم مسلح افراد نے اسلحہ کے زور پر اس سے نقدی و مو بائل مالیت 17000روپے چھین کر لے گئے پو لیس نے الگ الگ مقد مات درج کر کے کاروائی کا آغاز کر دیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں