سمندری (بیورو چیف)سمندری پو لیس نے 5ملز مان کے قبضے سے شراب و چرس برآ مد کر کے گرفتار کر لیا ، تفصیلات کے مطا بق تھا نہ سٹی پو لیس نے دوران گشت ملزم مبین اختر سے 8لیٹر شراب ،ملزم زبیر سے 5لیٹر ،ملزم افضل مسیح سے 27لیٹر شراب ملزم امجد سے 540 گرام چرس اور ملزم نعیم سے 15لیٹر شراب برآ مد لی۔
24