14

سندھ کے عوام بھی ایک دفعہ مسلم لیگ(ن) کوآزمائیں

فیصل آباد(پ ر)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا اشفاق احمد چاچونے کہا ہے کہ 8فروری کو فیصلہ عوام کریں گے ،ہم سمجھتے ہیں اگر صوبہ سندھ کے عوام بھی ایسی ترقی چاہتے ہیں جیسی مسلم لیگ (ن) نے پنجاب کے اندر کر کے دکھائی ہے تو وہ مسلم لیگ (ن) کو آزما کر دیکھیں ،میں انہیں منی بیک گارنٹی دیتا ہوں کہ اگر انہیں ووٹ کی خدمت نہ ملی تو جو سزا سندھ کے عوام کہیں گے ہم اس کے لئے تیار ہوں گے، سندھ کے عوام کو منی بیگ گارنٹی آفر کرتے ہیں کہ ایک دفعہ مسلم لیگ (ن) کو آزما کر دیکھیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں