25

سودی نظام نہیں اسلامی نظام ملکی ترقی کا ضامن ہے

فیصل آباد(پ ر) تاجر گروپ کے جنرل سیکرٹری شیخ یوسف گچھا نے کہا ہے کہ سودی نظام نہیں اسلامی نظام ملکی تر قی کا ضامن ہے،اسلام کا اخلاقی انسانی نظام حیات ہو یا اس کا سیاسی معاشی سماجی نظام وہ انسانی بھائی چارہ پر استوار ہے۔انہوں نے کہا کہ اسلام کا معاشی نظام جدید صدی کے تقاضوں کو پورا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں