21

سود کا خاتمہ کیے بغیر پاکستان ترقی نہیں کرسکتا

سرگودھا (بیوروچیف) پاکستان اس وقت تک حقیقی ترقی نہیں کرسکتا جب تک پاکستان سے سود کا خاتمہ نہ کیا جائے سود براہ راست اللہ کیساتھ جنگ ہے اور اللہ کیساتھ جنگ کرنیوالے کبھی کامیاب نہیں ہوتے آج پاکستان زرعی ملک ہونے کے باوجود زرعی قلت والے ممالک میں شامل ہورہا ہے جس کی بڑی وجہ سود ہے سود کا خاتمہ کرکے ہی ہم ترقی کرسکتے ہیں ان خیالات کا اظہار امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حاجی چوہدری محمد اقبال (مرچوں والے) نے کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں