96

سوساں روڈ کارشوروم میں آتشزدگی’ کار جل کر تباہ ہوگئی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)سوساں روڈ پر واقع سمٹ بنک کے قریب یاسر اکرام موٹرز کار شوروم میں آگ لگنے سے قریب کھڑی کار جل کر تباہ ہوگئی ریسکیو 1122کی ٹیم نے آگ پر قابو پا لیا’ سوساں روڈ پر واقع کارشوروم کا ملازم ہیٹرجلا کر سویا ہوا تھا کہ اچانک صوفوں کوآگ لگنے سے شوروم کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور قریب کھڑی کار کو بھی آگ لگ گئی اطلاع ملتے ہی ریسکیو فائربریگیڈکی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں