86

سوشل میڈیا پراسلام مخالف پراپیگنڈے کا نوٹس لیا جائے

فیصل آباد(پ ر )جماعت اسلامی کے ضلعی امیرپروفیسرمحبوب الزما ںبٹ نے مطالبہ کیاہے کہ سوشل میڈیا پر اسلام مخالف پراپیگنڈے کا نوٹس لیا جائے اور حکومت اس کو روکنے کے عملی اقدامات کرے۔ اسلام فوبیا مغرب کا کلچر بن رہاہے ۔ ختم نبوت ۖ کے عقیدے کے خلاف عالمی سازشیں عروج پر ہیں، سماجی رابطہ کے نیٹ ورکس پر غیر مسلموں کی جانب سے مذہبی حوالے سے غلط بیانی پر مبنی اقدامات اور توہین آمیز مواد کا جائزہ لینے کے سلسلے میں حکومتی سطح پرنمائندہ کمیشن تشکیل دیا جائے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں