ٹوبہ ٹیک سنگھ(نامہ نگار) سپریم کورٹ کا صحافیوں کی سخت سکروٹنی کرنے کا فیصلہ تمام صحافی حضرات اور پریس ایسوسی ایشن کو فوری طور پر دستاویزات جمع کروانے کا حکم تمام صحافیوں کو شناختی کارڈ، تصویر اور دفتری لیٹر فراہم کرنے کا حکم صحافیوں کو ایکریڈیشن کارڈ، ڈیپارٹمنٹ کارڈ بھی فراہم کرنے کا حکم۔
