24

سپریم کورٹ کے ججز کا ساتھی جج کی مبینہ آڈیو لیک کے معاملے پر غور

اسلام آباد (بیوروچیف)قانونی حلقوں میں دبے لفظوں میں جاری بات چیت یہ ظاہر کرتی ہے اگر حالیہ آڈیو لیکس کا مواد درست پایا جاتا ہے تو سپریم جوڈیشل کونسل (ایس جے سی)کی جانب سے سپریم کورٹ کے جج کے خلاف سوموٹو کارروائی ہوگی۔ رپورٹ کے مطابق ججوں کی ایک غیر رسمی میٹنگ کے دوران اس مسئلے پر بحث کے بعد سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کا مطالبہ تیز ہو گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں