25

سکولوں میں ڈینگی پھیلنے کا خدشہ ‘ تعلیمی اداروں کی چھتوں کی صفائی کا حکم

لاہور (بیوروچیف) سکولوں میں ڈینگی پھیلنے کا خدشہ،محکمہ تعلیم نے سرکاری و پرائیویٹ سکولوں کی چھتوں کی صفائی کا حکم دے دیا۔سکول کے احاطہ اور پارکس میں صاف پانی جمع نہ ہونے دیں ،محکمہ تعلیم نے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کو مراسلہ جاری کردیا۔ڈپٹی ڈی ای اوز اور اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر سکولوں کا وزٹ کریں گے ۔احکامات کی خلا ف ورزی پر متعلقہ سکول سربراہان ذمہ دار ہونگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں