ٹھیکریوالہ(نامہ نگار)69چبہ کے گورنمنٹ ٹیچر کو سکول میں جاتے ہوئے ڈاکوئوں نے لوٹ لیا،ایجوکیشن رائٹس کمیشن کا ڈاکوئوں کو گرفتار کرنے کا مطالبہ ،تفصیلات کے مطابق 69ج ب چبہ کے گورنمنٹ ہائی سکول کا ٹیچر محمد عثمان طلعت سکول جا رہا تھا کہ راستے میں ڈاکوئوں نے روک کر اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل ،موبائل فون اور نقدی رقم لے کر فرار ہو گئے ایجوکیشن رائٹس کمیشن کے عہدیداران رانا شاہد مقرب،محمد اسلم بٹ،مرزا ذوالفقار،رانا محمد اشفاق،محمد شاہد،علی اویس ورک،زاہد رشید بسرا،میاں طاہر ،محمد اکرم و دیگر نے آر پی او فیصل آباد سے مطالبہ کیا ہے کہ ٹیچر کو لوٹنے والے ڈاکوئوں کو فوری گرفتار کیا جائے۔
37