39

سیاستدانوں نے ملکی سلامتی کودائو پر لگا دیا

فیصل آباد ( پ ر) مرکزی جمعیت ا ہلحد یث پاکستان کے ضلعی وصوبائی امیر علامہ عبد ا لر شید حجازی,حافظ محمد یونس آزاد ,سید سبطین شاہ نقو ی, مہر محمد عبداللہ, ضلعی ناظم قاری محمد ار شد , مو لانابہادر علی سیف خالد محمود اعظم آبادی ,ناظم ما لیات چوہدری عمرفاروق گجر، مولانا عبد ا لر شید ضیا, قاری بشیر ا حمد عز یز ی, مولانا اکرام اللہ طو ر چوہدری حبیب اللہ عطا ر ,حافظ نعمان طور ودیگر نے ذمہ داران سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاستدانوں نے ذاتی مفا د ا ت کے حصول کیلئے ملکی سلامتی کو دا پر لگانے سے بھی دریغ نہیں کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں