32

سیاسی جماعتیں اپنے انتخابی منشور کے ایجنڈے کا اعلان کریں

فیصل آباد(پ ر)چیئر مین انجمن آڑھتیاں غلہ منڈی رانا طیب خاں،وائس چیئر مین شیخ محسن خالد،صدر حاجی منظور قادر، جنرل سیکر ٹری محمود حسین رحمانی،سر پرست اعلیٰ حاجی ملک ارشد، سیکرٹری فنانس عبدالحسیب پراچہ، جوائنٹ سیکر ٹری عبید اللہ جٹ، سیکر ٹری نشرو اشاعت رانا زبیر اوردیگر نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں ایک ماہ سے بھی کم وقت رہ گیا ہے، تاہم بیشتر سیاسی جماعتوں نے ابھی تک اپنے انتخابی منشور کے معاشی ایجنڈے کا اعلان نہیں کیا جو کہ نئی حکومت کے انتخاب میں ووٹرز کی رہنمائی کے لیے اشد ضروری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں