38

سیاسی عدم استحکام معیشت کوناقابل تلافی نقصان پہنچا رہا ہے

فیصل آباد (پ ر)پاکستان پیپلز پارٹی و سطی پنجاب کے نائب صدر چوہدری ارشد جٹ نے کہا کہ منی بجٹ اور سیاسی عدم استحکام ملکی معیشت کو نا قا بل تلافی نقصان پہنچا رہا ہے منی بجٹ، پٹر ول بم ، غر یب عوام کیلئے مشکلات ہی مشکلات پیداکررہاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں