26

سیاسی عدم استحکام نے معیشت کوناقابل تلافی نقصان پہنچایا

فیصل آباد (پ ر)پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے نائب صدر چوہدری ارشد جٹ نے کہا کہ منی بجٹ اور سیاسی عدم استحکام ملکی معیشت کو نا قابل تلافی نقصان پہنچا رہا ہے منی بجٹ، پٹرول بم ، غریب عوام کیلئے مشکلات ہی مشکلات پیداکر ر ہاہے ہماری اتحادی حکومت کو غریب عوام کیلئے فوری آسانیاں پیداکرنی ہوگی اشرافیہ اور مافیا کو نکیل دینی ہوگی۔خدا کیلئے آرمی اسٹبلشمنٹ ،سول بیوروکریسی اور تمام سیاست دان غریب عوام پر رحم کھائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں