22

سیدنا صدیق اکبر کا دور مسلمان حکمرانوں کیلئے مشعل راہ ہے

فیصل آباد (پ ر) حضرت صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی دین اسلام کیلئے خدمات اور لازوال قربانیاں قیامت تک آنے والے مسلمانوں کیلئے مشعل راہ ہیں۔ سرکاری سطح پر یوم سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو شایان شان طریقے سے منایا جائے۔ حکومت خلفا راشدین کی زندگیوں کو تعلیمی نصاب کا حصہ بنائے۔ حکومت خلفا راشدین کے ایام پرعام تعطیل کا اعلان کرے۔آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ساری زندگی مسلمانوں اوراسلام کے لیے بہت کارنامے سرانجام دیئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں