49

سید اسد زیدی کے انتقال پراظہارتعزیت

سرگودہا(بیوروچیف)ڈائریکٹر انفارمیشن سرگودہا ڈویژن احمد نعیم ملک نے محکمہ اطلاعات سر گو د ہا کے سابق پکٹوریل آفیسر سید اسد زیدی کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبرجمیل کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ سید اسد زیدی جب تک ملازمت میں رہے ہمیشہ اپنے پیشہ سے بہت مخلص رہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں