فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)سیکرٹری آرٹی اے ایم سرور کا تبادلہ’PHAمیں نئی ذمہ داری مل گئی’تفصیل کے مطابق سیکرٹری آرٹی اے ایم سرورکا تبادلہ کرتے ہوئے انہیں بطور ڈائریکٹرایڈمن فنانس پی ایچ اے تعینات کردیاگیا جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کردی ہے۔
37