15

سی ای او ہیلتھ نے پولیو مہم کا جائزہ لیا

جڑانوالہ (نامہ نگار)سی ای او ہیلتھ فیصل آباد کا جڑانوالہ کا سرپرائز وزٹ ،ڈی ڈی او ہیلتھ کے ہمراہ گھر گھر جاکر پولیو مہم کا جائزہ لیا۔تفصیلات کے مطابق سی ای او ہیلتھ فیصل آباد ڈاکٹر اسفند یار نے جاری پولیو مہم کا جائزہ لینے کے لئے جڑانوالہ کا اچانک دورہ کیا اور لاری اڈا، ٹی ایچ کیو ہسپتال اور چک نمبر 237 گ ب میں جاری پولیو مہم کا بغور جائزہ لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں