24

سی پی او کی پولیس ملازمان کے ذہنی وجسمانی معذور بچوں سے ملاقات

فیصل آباد(پ ر)سٹی پولیس آفیسر سید علی ناصر رضوی نے پولیس ملازمان کے ذہنی وجسمانی معذور بچوںسے ملاقات کی اور انہیں فراہم کی جانے والی طبی و دیگر سہولتوںکا جائزہ لیاتفصیلات کے مطابق سی پی اونے پولیس ملازمان کے ذہنی وجسمانی معذور بچوںکو پولیس لائنز میں مدعو کیا اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ان بچوں کی دیکھ بھال ہماری اولین ترجیح ہے سی پی او نے پولیس ملازمان سے کہا کہ ان بچوںکی دیکھ بھال اور علاج معا لجہ کیلئے ہر ممکنہ طبی سہو لتیں فراہم کی جائیںگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں