گوجرہ (نامہ نگار )نوجوا ن نے سا تھیو ں کی مدد سے شادی شدہ خاتو ن کو اغوا کرلیا ۔ چک نمبر 417 ج ب کے مز مل حسین نے تھا نہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کراتے ہوئے موقف اختیا ر کیا ہے کہ اس کی اہلیہ شمیم بی بی گھر پر موجود تھی کہ جہا نگیر اپنے دو سا تھیو ں کے ہمراہ کار پر سوار ہوکر آ گیا اور اسکی اہلیہ کو ورغلا کر اغوا لرلیا ملزما ن جاتے ہو ئے گھر سے دو لا کھ روپے نقدی اور لا کھو ں روپے مالیت کے طلا ئی زیورات بھی چوری کر کے لے گئے تھا نہ صدر پولیس نے مغویہ اور ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ہے ۔
32