52

شادی شدہ خاتون نے خودکشی کر لی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) تھانہ رضا آباد کے علاقہ خالد کالونی میں گھریلو جھگڑے سے دلبرادشتہ ہوکرشادی شدہ خاتون شمائلہ بی بی نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی۔ پولیس نے نعش قبضے میں لیکر ضروری کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں