30

شاعرسلمان سیفی کوسپردخاک کردیاگیا

گوجرہ(نامہ نگار)معروف شاعرسلمان سیفی حرکت قلب بند ہو جانے سے انتقال کر گئے مرحوم کو ایک بڑے نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد با با دیس عالم قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں عمائدین علاقہ کی کثیر تعدادنے شر کت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں