ساہیوال(بیورو چیف) مشہور شاعر ڈاکٹر مرتضیٰ ساجد انتقال کرگئے مرحوم نعتیہ مجموعہ’ ‘حضوری کی تمنا”کے علاوہ پنجابی”حبثے وچ تر یڑ ا ں”اردو مجموعہ”لمحوں کے گرداب” کے خالق تھے ان کی نماز جنازہ قبرستان ماہی شاہ میں معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر مفتی مظہر فرید شاہ نے پڑھائی نماز جنازہ میں معروف نعت گو شاعر پروفیسر ریاض حسین زیدی،ڈائریکٹر آرٹس کونسل ریاض ہمدانی،پروفیسر اکرم ناصر،پیر احسان الحق ادریس،ممبر پنجاب بار کونسل محمد حسین سگھلہ،راؤ کنور شفیق احمد،پرنٹ میڈیا ایسوسی ایشن کے امتیاز احمد بٹ،پیر اظہر فرید شاہ،علی اظہر خان ایڈوکیٹ،اسلم سحاب ہاشمی،اختر،نعیم نقوی،شاہد اسلم،کرکٹر مسرور احمدودیگر نے شرکت کی ۔
30