32

شاہ محمود قریشی کا بڑادعویٰ

لاہور(بیوروچیف)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اگر عمران خان گرفتار ہوئے تو پارٹی کی قیادت میں سنبھالوں گا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود کا کہنا تھا کہ حکومت کپتان کی مقبولیت سے خوفزدہ ہے۔انہوں نے کہا کہ سیاسی سرگرمیوں سے توجہ ہٹانے کے لیے ہمیں کیسز میں الجھایا جا رہا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں