71

شدید سردی کی وجہ سے مزید چھٹیوں میں اضافہ کیا جائے

فیصل آباد ( پ ر) انجمن تاجرا ن سٹی کے نائب صدر و تاجر رہنما لا لہ معین احمد شیخ نے حکومت سے پر ز و ر مطالبہ کیا ہے کہ بڑھتی ہوئی سردی ‘ دھند کی وجہ سیبچوں کی سردیوں کی چھٹیاں بڑھا دی جائیں یہ بچوں کی صحت کا مسئلہ ہو گا سردی میں سکول جانے سے بچے شدید سردی کی لپیٹ میں آ کر سخت بیمار ہو سکتے ہیںمحکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب بھر میں شدید سردی کی لہر کا ا مکان ہے جو کہ 30جنوری تک ر ہے گا اس لئے تمام والدین ‘ اسا تذ ہ کا وزیر تعلیم سے پر زور مطالبہ ہے کہ خدا راہ بچوں کی صحتکو دیکھتے ہو ئے کم از کم 25جنوری تک پنجاب کے تمام تعلیمی ادارے’ سرکاری و غیر سرکاری فوری بند کئے جائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں