گوجرہ(نامہ نگار)شراب کشید کر نے والارنگے ہاتھوں پولیس کے ہتھے چڑھ گیا۔ بھا ری مقدارمیں شراب برآمد ،معلوم ہواہے کہ پو لیس کو اطلاع ملی تھی کہ چک نمبر338ج ب کاعاشق حسین اپنی حویلی میں شراب کشید کر نے میں مصروف ہے جس پر پولیس پارٹی نے چھاپہ مار کر اسے بھٹی کے زریعے شراب تیار کرتے ہو ئے رنگے ہاتھوں قابو کر لیااورملزم کے قبضہ سے 50لیٹردیسی شراب اوربھاری مقدارمیں لاہن برآمد ہوئی۔تھانہ نواں لاہورپولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
38