30

شورکوٹ چھائونی’ایس ایچ او ثمرشاہ تھانہ کینٹ تعینات

شورکو ٹ چھائو نی (نامہ نگار)ایس ایچ او ثمر شاہ تھانہ کینٹ تعینات۔ظفر پتھورانہ تبدیل جبکہ ان کی جگہ ایس ایچ او ثمر شاہ کوتھانہ کینٹ تعینات کر دیا گیا ایس ایچ او ثمر شاہ نے تھانہ کینٹ کا چارج لے کر کام شروع کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں