39

شکاری کتوں نے گدھے کو چیرپھاڑ کر ہلاک کر دیا

ڈیرہ اسماعیل خان (نمائندہ خصوصی) گرہ مارو میں شکاری کتوں نے دوسرے گھر میں بندھے گدھے کو چیر پھاڑ کر ہلاک کردیا ‘ گدھے کے مالک سمیت دو افراد پر بھی حملہ کردیا’ کتوں کے مالک کیخلاف چودھوان پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ چودھوان میں 28سالہ گرہ مارو کے رہائشی جمشید بلوچ ولد مٹھو نے 289-429ppcکے تحت رپورٹ درج کرائی ہے کہ میرا ایک راس گدھا پڑوسی چچا زاد بھائی لیاقت ولد امام بخش کے گھر میں اس کی گدھی کے ساتھ بندھا ہوا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں