سرگودھا (بیوروچیف) شہید حق قائد تحر یک شہباز بھٹی اور فخر سرگودھا فرخ تنویر چو ہد ری کی برسی کے حوالہ سے دعائیہ تقریب 4 مار چ بروز ہفتہ دن 12بجے کیتھولک چرچ یو نیورسٹی روڈ میں منعقد ہوگی دعائیہ تقریب سے چیئر مین پاکستان مینارٹیز الائنس طاہر نو ید چوہدری سمیت دیگر قائدین خطاب کر ینگے دعائیہ تقریب کی تیا ر یاں آخری مراحل میں شروع ہوچکی ہیں جس میں پنجاب بھر سے لوگوں کی بڑی تعداد شرکت کر یگی اس موقع پر پی ایم اے کے ترجمان نے بتایا کہ اس د عائیہ تقریب میں پاکستان مینارٹیز ا لا ئنس کے مر کز ی چیئرمین طاہر نوید چوہدری خطاب کرینگے۔
39