40

شہباز شریف ‘رانا ثناء اللہ عمران خان پر حملے کے ملزم

اسلام آباد (بیوروچیف) تحریک انصاف کے سینئر رہنما فرخ حبیب نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کے خلاف وفاقی حکومت جے آئی ٹی کو مسترد کر دی۔عوامی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں فرخ حبیب نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور رانا ثنااللہ اس قاتلانہ حملہ کے ملزم بھی ہیں اور وہ اپنی تفتیش کے لئے خودJIT بنارہے ہیں؟مسلسل قاتلانہ حملہ کے پیچھے کسی طاقتور کو بچانے کیلئے کور اپ چل رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت کے یہ ہتھکنڈے کسی صورت چلنے نہیں دیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں