22

شہریوں کوتفریح فراہم کرنے کیلئے حکومت پنجاب کاجشن بہاراں کامیلہ اچھا اقدام ہے

گوجرہ (نامہ نگار)جشن بہا را ں کے سلسلہ میں تیسرے دن بھی رنگا رنگ میلہ جاری پینسرہ روڈ پر نیزہ بازی اور گھوڑ ڈانس کے مقابلہ جات ہوئے جس کے مہما ن خصوصی ڈپٹی کمشنر ٹو بہ ٹیک سنگھ عدنا ن ارشا د تھے ان کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ ڈاکٹر رضوا ن اشرف بھی انکے ہمراہ تھے اس موقع پر سا بق صدر بار ایسوسی ایشن گوجرہ چوہدری ریا ض احمد بریا ر سمیت شہریو ں کی کثیر تعداد موجود ہے اس موقع پر ڈپٹی کمشنر عدنا ن ارشاد نے کہا کہ شہریو ں کو تفریح فراہم کر نے کیلئے حکومت پنجا ب کا جشن بہا را ں کا میلہ بہت اچھا اقدا م ہے جس سے شہریو ں کو تفریح فراہم کر نے کیلئے مختلد پروگرا مز ترتیب دیئے گئے ہیں جن میں نیزہ بازی ، گھوڑ ڈانس ، کبڈی میچ، ہا کی میچ ،پھو لو ں کی نما ئش اور فیملی فیسٹیو ل سمیت دیگر پروگرا م منعقد ہو رہے ہیں۔جن میں شہریو ں کی کثیر تعداد شرکت کر رہی ہے انہو ں نے کہا کہ گوجرہ کے شہری اپنی فیملیز کے ہمراہ ان پرگرا مز میں شرکت کریں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں