فیصل آباد(پ ر) میسرز شہزاد ویونگ کے شہزاد احمد کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئی ہیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ فیضان مدینہ مسجد مدینہ ٹائون میں ادا کی گئی جس میں تاجروں اور صنعتکاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ دریں اثنا ایف سی سی آئی کے صدر ڈاکٹر خرم طارق ، سینئر نائب صدر ڈاکٹر سجاد ارشد اور نائب صدر حاجی محمد اسلم بھلی نے اس سانحہ ارتحال پر گہرے رنج وغم کا اظہارکیا
