30

شیخ اعجازاحمد کی مدیحہ رانا سے ملاقات

فیصل آباد(پ ر)پاکستان مسلم لیگ ( ن)کے سٹی صدر شیخ اعجاز احمد نے خواتین یو تھ ونگ کی ڈویژنل صدر مدیحہ رانا سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی ۔ اس موقع پر ا نہو ںنے11 مارچ کو مسلم لیگ (ن) کی نا ئب صدر وچیف آرگنائزر مریم نواز کی فیصل آباد آمد اور ورکرز کنونش میں شرکت کے حوا لے سے تیاریوں بارے تبادلہ خیال کیا۔ ا س موقع پر مدیحہ رانا نے بتایا کہ ڈویژن بھر کی تنظیمی عہد یداروں اور خواتین کارکنوں سے مختلف میٹنگز کا انعقاد کیا جا رہا ہے اور ورکرز کنونش میں شرکت کیلئے خواتین کو متحرک کیا جا رہا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں