چنیوٹ(نامہ نگار )ڈسٹرکٹ پریس کلب چنیوٹ کے صدر و عہدیداران کی جانب سے نومنتخب صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چنیوٹ ملک فضل حسین کالرو ایڈووکیٹ، جنرل سیکرٹری مہر سرفراز حسین ہرل ایڈووکیٹ و دیگر عہدیداروں کے اعزاز میں ٹی پارٹی کا اہتمام کیا گیا، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر ملک فضل حسین کالرو ایڈووکیٹ، جنرل سیکرٹری مہر سرفراز حسین ہرل ایڈووکیٹ اور نو منتخب عہدیداران کے ساتھ سابق صدر خاور محمود کھٹانہ ایڈووکیٹ، چوہدری اشرف محمود گجر ایڈووکیٹ، عرفان الحق پوری ایڈووکیٹ، صابر شاہ بخاری ایڈووکیٹ ودیگر کو ڈسٹرکٹ پریس کلب چنیوٹ میں خوش آمدید کہا اس موقع پر صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب چنیوٹ شاہد محمود چوہدری، سابق صدر سرور علی چوہدری، چئیرمین پروفیشنل میڈیا گروپ اللہ رکھا چوہدری،جنرل سیکرٹری غلام مرتضیٰ۔ جوائنٹ سیکرٹری عامر صدیقی، بابر منیر، ڈاکٹر مزمل حسین ایڈووکیٹ، ڈاکٹر لطیف شفیع،حاجی محمد اکرم ساگر چوہدری، مصعب الحق رجوکہ ایڈووکیٹ، ساجد منیر کالرو، ڈاکٹر خالد یاسین، ناصر علی چوہدری، ڈاکٹر ظفریاب حسین، توصیف الرحمن کانجو، شاہ زیب چوہدری،جاوید اقبال کامریڈ، وقار گھمن، عقیل ملک، طلحہٰ شبیر، عثمان غنی اعوان، کاشف سلطانی و دیگر صحافیوں نے نو منتخب عہدیداران کو خوش آمدید کہا
