32

صحافی بشیراحمد بھٹی مرحوم کی اہلیہ کا چہلم 17فروری کو ہوگا

فیصل آباد(پ ر)صحافی صوفی بشیر احمد بھٹی مرحوم کی اہلیہ ‘شبیر احمد’نوید احمد اور توقیر احمد بھٹی کی والدہ جو گذشتہ ماہ انتقال کرگئیں تھیں مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے چہلم 17فروری جمعتہ المبارک کوبعداز نماز جمعہ ان کی رہائشگاہ عرفان سنٹر طارق آباد مین روڈ نزد مسلم ہائی سکول میں ادا کیا جائیگا مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے منعقدہ تقریب میں دوست احباب شرکت کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں