75

صحیفہ جبار خٹک بھی کراچی کے کھانوں کی مداح نکل آئیں

کراچی(شوبز نیوز) نامور اداکارہ صحیفہ جبار خٹک بھی کراچی کے کھانوں کی مداح نکل آئیں۔اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکانٹ پر اسٹوری میں کراچی کے کھانوں کو ملک کے بہترین کھانے قرار دیا ہے۔صحیفہ جبار خٹک نے لکھا کہ کراچی پہنچ کر ائرپورٹ سے ہوٹل جانے کراچی میں ان کی امنگوں، خوابوں اور کچھ اہم کرنے کی خواہشات بڑھتی چلی گئیں۔ وہ کراچی شہر اور اس کے لوگوں کی شکر گزار ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں